اگر آپ پاکستانی ہیں، جوان ہیں، اور بے روزگار ہیں، تو آپ وزیر اعظم عمران خان کے پاکستانی نوجوانوں کو بااختیار بنانے سے متعلق پروگرام ’کامیاب جوان‘ سے استفادہ اٹھا کر روزگار حاصل کر سکتے ہیں۔
اس سے چند گھنٹے قبل اس پروگرام کی ویب سائٹ http://ceesty.com/w5uLQx پاکستان تحریک انصاف حکومت نے پاکستانی نوجوانوں کو روزگاراور عملی زندگی میں کامیابی کے مواقع فراہم کرنے کے لیے ’کامیاب جوان‘ کے نام سے پروگرام شروع کیا ہے جس کا افتاح وزیر اعظم عمران خان نے جمعرات کی شام کیا۔