وکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کورنگی کراچی سندھ پاکستان، تمام ٹریڑز کے طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وی ٹی آئ بورڈ کے امتحانات کا آغاز ہو چکا ہے پہلا امتحان 22 جنوری 2018 دوسرا امتحان 24 جنوری 2018 تمام ٹریڑز کے امتحانات انشاءاللّٰہ شڈول کے مطابق ہونگے.

وکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کورنگی کراچی سندھ پاکستان،

تمام ٹریڑز کے طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
وی ٹی آئ بورڈ کے امتحانات کا آغاز ہو چکا ہے

پہلا امتحان 22 جنوری 2018
دوسرا امتحان 24 جنوری 2018

تمام ٹریڑز کے امتحانات انشاءاللّٰہ شڈول کے مطابق ہونگے
آپ تمام طلباء سے گزارش ہے وقت کی پابندی کا خیال رکھیں

شکریہ

Comments

Popular posts from this blog

Sindh Technical Education And Vocational Training Authority

حکومت سندھ وی ٹی آئ وکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کورنگی کراچی سندھ پاکستان کی جانب سے مفت سالانہ ڈپلومہ سرٹیفیکیٹ

#VTI Technical Training Center Korangi/Karachi/Sindh/Pakistan