تعلیمی سرگرمیاں: والدین کے لئے ہدایات، بچوں کو ماسک پہنا کر اسکول روانہ کریں چاہے وہ کپڑے کا ماسک ہی کیوں نہ ہو۔ بچوں میں کھانسی یا بیماری کی علامات ظاہر ہونے کی صورت میں اسکول ہرگز نہ بھیجیں۔ اگر طبیعت زیادہ خراب ہو تو بچوں کا فوری ٹیسٹ کروایا جائے۔ پازیٹیو آنے کی صورت میں اسکول کو مطلع کیا جائے۔ تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی: اسکولوں کے لئے ہدایات: بچوں کے درمیان سماجی فاصلہ برقرار رکھیں. یقین کریں بچے اپنے ہاتھ باقائدگی سے دھوتے رہیں ووکیشنل ٹرنینگ انسیٹیٹوٹ کورنگی

 تعلیمی سرگرمیاں:


والدین کے لئے ہدایات،


بچوں کو ماسک پہنا کر اسکول روانہ کریں چاہے وہ کپڑے کا ماسک ہی کیوں نہ ہو۔


بچوں میں کھانسی یا بیماری کی علامات ظاہر ہونے کی صورت میں اسکول ہرگز نہ بھیجیں۔


اگر طبیعت زیادہ خراب ہو تو بچوں کا فوری ٹیسٹ کروایا جائے۔


پازیٹیو آنے کی صورت میں اسکول کو مطلع کیا جائے۔


تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی:


اسکولوں کے لئے ہدایات:


بچوں کے درمیان سماجی فاصلہ برقرار رکھیں.


یقین کریں بچے اپنے ہاتھ باقائدگی سے دھوتے رہیں


ووکیشنل ٹرنینگ انسیٹیٹوٹ کورنگی

Comments

Popular posts from this blog

Sindh Technical Education And Vocational Training Authority

حکومت سندھ وی ٹی آئ وکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کورنگی کراچی سندھ پاکستان کی جانب سے مفت سالانہ ڈپلومہ سرٹیفیکیٹ

#VTI Technical Training Center Korangi/Karachi/Sindh/Pakistan